No Image
Facebooktwittergoogle_pluslinkedin

تہذیب کا قتل، حسینوں کے ہاتھوں

|
مئی 4, 2017


Facebooktwittergoogle_pluslinkedin
فیشن میں اداکارائیں اپنے جلوؤں سے نئے رنگ لے آتی ہیں اور پھر وہی رنگ خواتین اپنانا چاہتی ہیں۔ مگر پاکستانی اداکارائیں اپنی تہذیب کا اپنے ہاتھوں سے گلا گھونٹنے پر تلی ہوئی ہیں۔ لباس ایسے پہنے جارہے ہیں جیسے ہم مشرقی نہیں بلکہ مغرب میں بیٹھے ہیں۔ ہم ایوارڈز میں موجود اداکاراؤں نے جس طرح کے ملبوسات پہنے ہیں اس کا پاکستانی تہذیب سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ اور نہ صرف "ہم ایوارڈز" مگر دوسری تقریبات میں بھی یہی حال ہوتا ہے۔ اسی طرح مشہور لان اور مختلف برینڈز جس طرح کے فیشن پاکستانی خواتین کو دے رہے اس سے ایسا ہی لگتا ہے کہ کچھ عرصے بعد آنے والی نسلوں کو بتائیں گے کہ یہاں کبھی پاکستانی تہذیب ہوا کرتی تھی۔ ہم ایوارڈز میں موجود چند اداکاراؤں کو دیکھیئے

مایا علی

A post shared by maya ali (@mayaaliofficial) on

ماورا ہوکین

A post shared by MAWRA ? (@mawrellous) on

اقراء عزیز

A post shared by Iqra Aziz (@iiqraaziz) on

سجل علی

صنم چوہدری

حریم فاروق

نادیہ حسین

اپنی رائے کا اظہار کریں

. .

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial