No Image
Facebooktwittergoogle_pluslinkedin

ڈرامہ ٹائم

|
مارچ 10, 2017


Facebooktwittergoogle_pluslinkedin
بن روئے اگر ہم سفر مل جائے تو دل بنجارا پر بھی وفا کا موسم آجاتا ہے۔ اور ہم سفر ڈرامہ ایک بار پھر سے دیکھنے مل جائے تو خدا گواہ ہے من پیاسا پھر سے کھل اٹھے اور روٹھی روٹھی زندگی دوبارہ مان جائے۔ یہ سب صرف ڈرامہ ٹائم پر ہی ممکن ہے ۔ جہاں آپ آن لائن ہر ڈرامے کو پھر سے دیکھ سکتے ہیں اور اگر کسی ڈرامے کی کوئی قسط نکل جائے تو ڈرامہ ٹائم سے اچھی جگہ کوئی ہو ہی نہیں سکتی۔ یہاں ایسا من مائل ہوجاتا ہے کہ پتا نہیں چلتا آخر کتنی گرہیں باقی ہیں۔
اس سے زیادہ بھی کوئی اچھی بات ہوسکتی ہے کہ اب ڈرامے بغیر کسی اشتہار کے دیکھنے کو ملیں گے۔ ورنہ تو ڈرامہ میں اشتہار نہیں ، بلکہ اشتہار میں ڈرامہ دیکھا جاتا تھا۔ ڈرامہ ٹائم پر مختلف چینلوں کے ڈرامے دیکھے جاسکتے ہیں ۔ ان چینلوں میں ہم ٹی وی، اے پلس، اے ٹی وی، ہم ستارے، ایکپریس، اردو ون اور ٹی وی ون شامل ہیں۔ تو اب اشتہارات دیکھنا چھوڑ یں اور ڈرامہ ٹائم سے صرف ڈارمے دیکھیں۔
کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو ڈرامے سے زیادہ ان کے گانے پسند کرتے ہیں، ڈرامہ ٹائم ایسے افراد کے لیے بھی کسی تحفے سے کم نہیں۔ جہاں انہیں انکے پسند کے ہر ڈرامے کا گانا سنے کو مل سکتا ہے۔ ڈرامہ ٹائم مختلف چینلوں کے ڈراموں کی مکمل قسطیں دکھا رہی ہے اور انکے گانے سنا رہی ہے. اس کے ساتھ ویب سائٹ کو چاہیئے کہ اپنے اندر پرانے ڈراموں کے لیے بھی جگہ بنائے۔ جہاں لوگ آکر پاکستان کے شاہکاراور سدا بہار ڈرامے بھی دیکھ سکیں۔
اپنی رائے کا اظہار کریں

. .

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial