یاسین عالم

جوان بڑھاپا۔۔۔

یاسین عالم |
دسمبر 10, 2015

پردہ ہے پردہحقیقت میں تو انسان وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ بوڑھا ہوتا ہے۔ مگر ہمارے ٹی وی ڈراموں میں ایسا بالکل نہیں ہوتا۔ان میں تو صرف دو بالوں سفید کرنا ہی اصل بڑھاپا ہے۔اکثر ڈراموں میں تو ایسا دیکھا گیا ہے کہ دو ہم عمر یا تھوڑا سا فرق رکھنے والے باپ بیٹے یا ماں بیٹی کے کردار میں آتے ہیں ۔اور تو اور اپنے کردار کو اپنی عمر کے ساتھ ساتھ اپنی اداکاری سے بھی ثابت نہیں کرپاتے ۔ جیو ٹی وی پر آنے والے ڈرامے "یہ زندگی ہے "میں واضح دیکھایا گیا کہ جویریہ سعود نے اپنے بال سفید کیے اور ڈوپٹہ سر پر لے کر

1 51 52 53
Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial